نور ظفر نے خود کو پھولوں سے تشبیہ دے دی

جمعرات 13 اگست 2020 15:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2020ء) اداکارہ نور ظفر نے خود کو پھولوں سے تشبیہ دے دی۔انہوں نے پھولوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’’اگر وہ چاہے تو انہیں پھول کہہ سکتا ہے‘‘۔

(جاری ہے)

یا درہے کہ نور ظفر ڈرامہ سیریل’’بھرم‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :