معاون خصوصی زلفی بخاری کی بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے پر خیبرپختون خواہ کی عوام کو مبارکباد

اسٹیٹ آف دی آرٹ اور ماحول دوست منصوبہ پر سبسڈی کا بوجھ بھی نہیں ہو گا،زلفی بخاری

جمعرات 13 اگست 2020 20:00

معاون خصوصی زلفی بخاری کی بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے پر خیبرپختون خواہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2020ء) معاون خصوصی زلفی بخاری نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے پر خیبرپختون خواہ کی عوام کو مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہاکہ وزیراعظم کے وعدے کے مطابق پشاور بی آر ٹی منصوبہ ایک حقیقت بن چکا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اسٹیٹ آف دی آرٹ اور ماحول دوست منصوبہ پر سبسڈی کا بوجھ بھی نہیں ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ خیبر پختون خواہ کی ٹیم منصوبہ کی تکمیل پر مبارکباد کی مستحق ہے۔

متعلقہ عنوان :