خلیجی ریاست عمان میں گداگروں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان کر دیا گیا
گداگری میں ملوث افراد کو تین سال قید اور ایک سو اومانی ریال کا جرمانہ ہو گا
محمد عرفان ہفتہ 15 اگست 2020 12:12
(جاری ہے)
کیونکہ یہ روزانہ سینکڑوں افرادکے پاس جا کر ان سے بھیک مانگتے ہیں، اس لیے ان کے کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔
ان بھکاریوں سے دُور رہنا ہی بہتر ہے۔ اگر کوئی شخص بھیک مانگتا ہے یا کسی بچے سے بھیک منگواتا ہے تو دونوں صورتوں میں گداگری کے اس جُرم پر اسے سزا اور جرمانہ بھُگتنا ہوگا۔ اگر کوئی شخص بھیک مانگتا پکڑا گیا تو اسے تین سال قید کی سزا ہو گی اس کے علاوہ ایک سو اومانی ریال کا جرمانہ بھی عائد کیاجائے گا۔ تاہم اگر کوئی شخص کسی بچے بچی سے بھیک منگوانے کے مکروہ دھندے میں پکڑا گیا تو ایسی صورت میں اسے تین سال کی بجائے چھ سال قید اوردُگنا جرمانے کی سزا ہو گی۔اگر بھکاری کا تعلق کسی دوسرے ملک سے ہوا تو اس کے پاس موجود تمام رقم ضبط کر لی جائے گی اور فوری طور پر عمان سے ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.