وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب کی ملاقات

بدھ 26 اگست 2020 23:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) وزیراعظم عمران خان سے پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر علی ارباب نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے ملاقات میں شیر علی ارباب نے وزیراعظم کے ساتھ اپنے انتخابی حلقہ این اے 30 پشاور IV سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔