انگلینڈ نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو بآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 30 اگست 2020 22:50
(جاری ہے)
اس کے بعد بابر اعظم اور محمد حفیظ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا سکور 112 تک پہنچا دیا۔
اس موقع پر بابر اعظم 56 رنز بنا کر عادل رشید کا شکار بنے۔ انہوں نے 44 گیندوں کا سامنا کیا اور سات چوکے لگائے۔ محمد حفیظ صرف 36 گیندوں پر 69 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ان کی اننگز میں چار چھکے اور پانچ چوکے شامل تھے۔ شعیب ملک صرف 14 رنز بنا سکے جبکہ افتخار احمد 8 اور شاداب خان صفر پر ناٹ آئوٹ رہے۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز بنائے۔ جواب میں انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف19.1 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کی طرف سے کپتان مورگن33 گیندوں پر 66 ، جونی بیئرسٹو 24 گیندوں پر 44 ، بینٹن 16 گیندوں پر 20، سام بلنگز پانچ گیندوں پر دس اور معین علی دو گیندوں پر ایک رنز بنا کر آئوٹ ہوئے جبکہ میلن 36 گیندوں پر 54 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 3 اور حارث رئوف نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ انگلینڈ کے کپتان مورگن کو 66 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ کا ایورارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.