نیشنل تھروبال کوچنگ کورس (کل) سے شروع ہو گا
بدھ 2 ستمبر 2020 14:10
(جاری ہے)
پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایاکہ کورس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور کورس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی، کوچز، ٹیکنیکل آفیشلز اور سکول ٹیچرز کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات شرکت کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ کورس میں تھروبال، روپ سکیپنگ اور روک بال کے قوانین کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے پریکٹس میچز بھی کروائے جائیں گے۔ کورس 6 ستمبر تک جاری رہے گا اور کورس کے اختتام پر شرکا میں اسناد بھی تقسیم کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فیفا ورلڈکپ: فلسطینی عوام کی تکلیف پوری دنیا کیلیے شرمناک ہے، مصری کوچ
-
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاہ پور زادران انتقال کرگئے
-
ٹیلر فریٹز اورفلاویو کوبولی کی پیش قدمی جاری ،ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں داخل
-
فیفا ورلڈکپ،رونالڈو کا جادو نہ چل سکا، اسپین نے پرتگال کو باہر کردیا
-
امریکا کے بعد فرانس نے بھی فیفا سے ییلو کارڈ ختم کرنے کی اپیل کردی
-
میں نے صرف نظر ثانی کا کہا تھا، معطلی ختم کرنے کی بات نہیں کی تھی،امریکی صدرکی وضاحت
-
ندا ڈارکی ڈی جی سپورٹس محمد طارق قریشی سے ملاقات
-
لوگ میسج کرکے پوچھ رہے ہیں آپ زندہ ہیں؟ وسیم اکرم کا اپنی موت کی خبروں پر دلچسپ ردعمل
-
ٹرمپ کارڈ بھی نہ بچا سکا، بیلجیئم کے ہاتھوں امریکا کو زبردست شکست
-
آئی سی سی کا ون ڈے کرکٹ کو 40 اوورز تک محدود کرنے پر غور
-
آئی سی سی نے بہترین ویمنز الیون سجا دی، پاکستان کی فاطمہ ثنا بھی شامل
-
بیٹنگ کے دوران ٹیم کی ضرورت کا سوچتا ہوں، ٹیم کو ضرورت ہو تو تیز کھیلتا ہوں: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.