
صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے ممبر کے سوگ میں صرافہ بازار مکمل طور پر بند رہا
پیر 7 ستمبر 2020 23:17
(جاری ہے)
مرحوم کی نماز جنازہ منور مسجد اسٹیشن روڈ پر ادا کی گئی جس میںصرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے صدر حاجی محمد جاوید میمن، حاجی غلام شبیر بھٹو، بابو عبدالکریم، ذاکر بندھانی، ذاکر خان، سعید احمد، عمران اللہ، محمد رفیق،محمد عرفان،محمد لیاقت،فیاض خان، عتیق اللہ سومرو، محمد اکرم،خادم حسین انڑ، و دیگر تاجروںاور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
بعدازاں مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔شرافت حسین کے انتقال پر صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے صدر حاجی محمد جاوید میمن و دیگر نے مرحوم کے گھر جاکر ورثاء سے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.