گلوکارہ راگنی نے دوبارہ سے شوبز سر گرمیوں کا آغاز کر دیا
والد کے انتقال کے بعد دنیا سے دل ہی اچاٹ ہو گیا تھا، دعا ہے خدا کی ذات مجھے صبر دے‘ گفتگو
منگل 8 ستمبر 2020 11:45
(جاری ہے)
راگنی نے کہا کہ والد کے انتقال کا صدمہ اس قدر شدید تھا کہ میرا دنیا سے دل ہی اچاٹ ہوگیاتھا، والد کے خلا کو ساری زندگی خلا پر نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ میری خدا کی ذات سے دعا ہے کہ میرے والد کی آئندہ کی منزلیں آسان ہوں اور مجھے بھی صبر آ جائے ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے معروف گلوکار و فنکار عارف بگٹی کی ملاقات ،لوک ثقافت، موسیقی کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ منائی گئی
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ پیر کو منائی گئ
-
دھرمیندر کی پہلی فیملی سے متعلق بیان، ہیما مالنی دل کی بات زبان پر لے آئیں
-
رمشا خان کی بہن کی شادی، نکاح کے انداز پر نئی بحث چھڑگئی
-
میرے گانوں کو اپنی سیاست سے دور رکھیں،آریانا گرانڈے کا ٹرمپ کو واضح پیغام
-
فہد مصطفی کی نئی تصاویر، دوسری شادی کی افواہیں پھر گردش میں
-
حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
-
پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے‘ ریشم
-
علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے
-
تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.