یوم دفاع پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 3میچوں کے فیصلے ہوگئے
اومیگا ،بلز اور نشتر باسکٹ بال کلب نے فتح سمیٹ لی ،اومیگا کے عباس عابد کو مین آف دی ڈے قرار دیا گیا
منگل 8 ستمبر 2020 23:12
(جاری ہے)
تیسرے میچ میں نشتر باسکٹ بال کلب نے آرام باغ باسکٹ بال کلب کو 38کے مقابلے میں 42باسکٹ پوائنٹس سے ڈھیر کردیا فاتح کلب کی جانب سے حمزہ شیخ 15،وقار احمد 13اور فرقان احمد نے 11جبکہ رنر اپ کلب کی جانب سے حسن علی 14،شارق سلیمان 12اور انس دانش نے 10پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں کھلاڑی رہے ۔
کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض ظفر اقبال ،زاہد ملک ،طارق حسین ،سید مصنف شاہ ،عامر شریف اور ممتاز احمد نے انجام دیئے جبکہ ٹیکنیکل آفیشلززعیمہ خاتون ،راج کمار اور ڈاکٹر نعیم تھے ۔میچوں کے اختتام پر مین آف دی ڈے اومیگا باسکٹ بال کلب کے عباس عابد کو قرار دیا گیا انہیں KBBAکی جانب سے سوار محمد حسین شہید نشان حیدر ایوارڈ سے KBBAکے صدر غلام محمد خان نے نوازا اس موقع پر ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئر مین انٹر نیشنل عبدالناصر اور محمد یعقوب بھی موجود تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.