عدالت کا بچہ حوالگی کیس میں اداکار محسن عباس کو پیش ہونے کا حکم ، سماعت 23 ستمبر تک ملتوی
منگل 15 ستمبر 2020 20:12
(جاری ہے)
منگل کے روز دوارن سماعت عدالت کے روبرو ادکار محسن عباس نے جواب جمع نہ کروایا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اور اداکار محسن عباس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ہر صورت جواب سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
درخواست گزار ماڈل فاطمہ سہیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ اداکار محسن عباس سے علیحدگی ہوچکی ہے،سابق شوہر ذہنی مریض ہے، وہ بچے کی بہتر پرورش نہیں کرسکتا،لہذااستدعا ہے کہ بچے کی بہتر پرورش کیلئے اسے مستقل طور پر میرے حوالے کیا جائے۔یاد رہے کہ ماڈل فاطمہ سہیل اور محسن عباس کی علیحدگی رواں سال جنوری میں ہوئی تھی،دونوں کا دو سال کا بیٹا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.