بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے دُبئی کو مستقل ٹھکانہ بنانے کا اعلان کر دیا
پاکستانی نژاد باکسر نے دُبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں اعلان کیا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں باکسنگ کے فروغ کے لیے یہیں رہائش اختیار کریں گے
محمد عرفان جمعرات 17 ستمبر 2020 11:28
(جاری ہے)
عامر خان دُبئی میں لمبے عرصے سے مقیم اپنے برطانوی بزنس مین دوست عمر جیکسن جو کہ او جے لائف اسٹائل کے 'X' کے بانی بھی ہیں ، ان کے سپورٹس سے متعلقہ بزنس میں پارٹنر شپ بھی کریں گے۔
عامر خان نے تقریب کے دوران کہا کہ میں نے دُبئی میں مستقل قیام کے ارادے کو خفیہ رکھنے کا ارادہ کیا تھا، مگر میرا خیال ہے کہ یہ بتا دینا ہی مناسب ہے۔ میں دُبئی سے بولٹن (برطانیہ) آتا جاتا رہا ہوں، مگر میرا مستقل ٹھکانہ اب دُبئی ہی ہو گا۔ میں دُبئی میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں میری دُبئی سپورٹس کونسل اور عمر جیکسن کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے تاکہ ہم یہاں باکسنگ کی سرگرمیوں کو فروغ دے سکیں۔ شایدوہ وقت بھی آئے جب کوکا کولا ارینا میں باکسنگ کے مقابلے منعقد ہوں۔ دُبئی میں منتقل ہونا یقینا ایک چیلنج ہے، تاہم اس سے مجھے دُبئی میں باکسنگ کے کھیل کو پروان چڑھانے کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔ جیکسن اور عامر کان کی جانب سے OJ Lifestyel کے پلیٹ فارم سے ایک جم بھی لانچ کیا جا رہا ہے جس کا نام 'THE BOX' رکھا گیا ہے۔ یہ جم اس سال کے اختتام پر کھول دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.