سعودی عرب واپس جانے والےمسافروں کے لیے اہم اعلان
سعودی مملکت آمد کے بعد کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 10 روز قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے
محمد عرفان جمعرات 17 ستمبر 2020 15:12
(جاری ہے)
سعودی حکومت کے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مقرر کردہ قواعد وضوابط میں سے ایک ضابطے کے تحت کسی بھی ایسے شخص کو مملکت میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی جس کے پاس کووِڈ-19 سے پاک ہونے کا ثبوت نہیں ہوگا۔
بین الاقوامی مسافروں کے پاس کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا منفی نتیجہ 48 گھنٹے سے زیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے۔سعودی عرب میں آنے والے تمام مسافروں کو اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔انھیں تین روز تک اپنے گھروں میں الگ تھلگ رہنا ہوگا۔پھر ان کا ٹیسٹ ہوگا اور اس کے منفی ہونے کی صورت ہی میں انھیں گھر سے باہر جانے کی اجازت ہوگی۔اگر کسی مسافر کا سعودی عرب میں آمد کے بعد کووِڈ-19 کا ٹیسٹ مثبت ہوا تو اس کو گھر میں 10 روز تک قرنطین میں رہنا ہوگا۔اگر قرنطین میں رہنے کے بعد بھی ان میں کووِڈ-19 کی علامات برقرار رہتی ہیں تو انھیں اس وقت تک گھر ہی میں الگ تھلگ رہنا ہوگا ،جب تک یہ علامات ختم نہیں ہوجاتی ہیں۔اگر ان بین الاقوامی مسافروں میں کووڈ-19 کی کوئی علامات پائی نہیں جاتی ہیں تو پھر بھی انھیں مزید تین روز تک گھروں میں الگ تھلگ رہنا ہوگا تا کہ دوسرے لوگ ان سے متاثر نہ ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.