دُبئی نے ایئرانڈیا ایکسپریس کی پروازوں پر 15 روز کی پابندی لگا دی
ایئر انڈیا ایکسپریس کے مطابق بھارت سے دُبئی آنے والی دو پروازوں کے 2 مسافر کورونا سے متاثر نکلے، جس کے باعث فلائٹ آپریشنز پر پابندی گئی ہے
محمد عرفان جمعہ 18 ستمبر 2020 14:01
(جاری ہے)
اس پابندی کا اطلاق آج 18 ستمبر سے ہو گا۔
پروازوں کی معطلی کی وجہ28 اگست کو دہلی اور 4 ستمبر کو جے پور سے دُبئی آنے والی پروازوں کے ایک، ایک مسافر میں کورونا سے متاثر ہونا بتائی گئی ہے۔ ان متاثرہ مسافروں کے ساتھ جہازمیں قریب بیٹھے دیگر مسافروں کو بھی دُبئی ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے کورونا کے شُبے میں قرنطینہ منتقل کر دیا گیا اور ان کے کورونا ٹیسٹ بھی لیے گئے تھے۔ بھارت کی قومی ایئر لائن نے پروازوں میں کورونا سے متاثرہ مسافروں کے سوار ہونے کی غفلت کا ذمہ دار بھارتی ایئرپورٹس کے عملے کو قرار دیا گیا، جن کی غیر موثر سکینگ کی وجہ سے ان مسافروں میں کورونا کی بروقت تشخیص نہ ہونے کا خمیازہ ایئر لائن کوفلائٹ آپریشنز کی معطلی کی صورت میں بھُگتنا پڑا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق بھارت کی قومی ایئر لائن کی جو پروازیں آج دُبئی سے شیڈول تھیں، انہیں پچھلی رات پروازوں پر پابندی کے فیصلے کے بعد شارجہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شیڈول کر دیا گیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.