کوہاٹ ،انتظامیہ ،پولیس کی مؤثر ،مثبت کوششیں،کوہاٹ اور ہنگو میں کشیدہ حالات پر قابوپالیا گیا
جمعہ 18 ستمبر 2020 17:15
(جاری ہے)
یادرہے کہ گزشتہ وز کوہاٹ شہرمیں اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے دوافرارد سیدمیرحسن جان میاں اور ارتضیٰ حسن کے قتل کے واقعہ کے بعد شہر کے پشاور چوک میں اہل تشیع نے احتجاجی مظاہرہ کرکے روڈ کو بندکردیا تھا جبکہ وہاں کئی دکانوں پر پتھراؤ بھی کیا تھا جس پرشہرمیں کشیدگی پیداہوگئی تھی۔
ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ میںدونوں مسالک کے مابین اختلافات کے خاتمہ اور امن و امان برقرار رکھنے کے لئے مقامی انتظامیہ اور پولیس نے دونوں مسالک کے چیدہ چیدہ رہنماؤں پر مشتمل ایک مشترکہ جرگہ منعقدکراکے احتجاجی ریلی اور مظاہرے ملتوی کرنے پر اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کہ سنی سپریم کونسل نے شہرمیں بعدازنماز جمعہ احتجاجی ریلی نکالنے اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ادھرمقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ہنگو میں بھی مقامی انتظامیہ اورپولیس کی مثبت کوششوں کے نتیجے میں اہل تشیع نے آج ہفتہ کے روز ہونے والا احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے تاہم باخبر ذرائع کے مطابق علاقے میں بعض افراد کی رہائی و گرفتاری پر کشیدگی برقرارہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.