پشاور کے علاقہ وڈپگہ میں پہلے علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغازہوگیا
پہلے میچ میں دائود زئی کبڈی کلب نے تخت بھائی کلب کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پیر 21 ستمبر 2020 16:48
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور انٹر نیشنل ریفری سلطان بری نے کہاکہ کبڈی ہماراروایتی کھیل ہے جسے بہت کھیلااور پسند کیاجارہاہے اور انشاء اللہ صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ملک ریاض خان،چیئرمین پیر برکت علی شاہ کی قیادت میں کبڈی کھیل نے مزید مقبولیت حاصل کیاہے ۔
انہوںنے کہاکہ اس ضمن میں ہمیں پاکستان کبڈی فیڈریشن،صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ اور خصوصاًخیبر پختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے اور یہی وجہ ہے آجکل صوبے کے تمام اضلاع میں انٹر کلب کے مقابلوں سمیت انٹرڈسٹرکٹ لیول کے ٹورنامنٹ بھی مسلسل جاری ہے جسکے باعث ہمیں بہترین ٹیلنٹ سامنے آنا شروع ہوگیاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.