کوہاٹ ،احتجاجی مظاہروں کے دوران اشتعال پھیلا کر املاک کو نقصان پہنچانے میں مبینہ طورپر ملوث ملزمان گرفتار
پیر 21 ستمبر 2020 22:48
(جاری ہے)
زیرحراست ملزمان میں حبیب الرحمن ولد انارگل اور محمدرحمن ولد سید رحمن ساکنان کے ڈی اے‘ ظفراللہ ولد امان اللہ اور عزت اللہ ولد نامعلوم ساکنان گڑھی رؤف خان‘ کامران علی ولد عرب علی ‘ فرہاد علی ولد صفدرعلی ساکنان چکرکوٹ بالا‘ وجاہت حسین ولد افضل حسین سکنہ شیرکوٹ‘ محمدآیاز ولد تازہ گل سکنہ خادیزئی محمدنواز ولد شہادت علی سکنہ استرزئی شامل ہیں۔
دریں اثناء کوہاٹ شہر میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور شہر کے مصروف چوراہوںو شاہراہوں اور حساس و اہم مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے حفاظتی اقدامات میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔ضلع بھر میں حساس مقامات کی طرف جانیوالے راستوں پر اضافی پولیس نفری تعینات کرکے شہر کی مختلف چوراہوں پر بکتر بند گاڑیاں کھڑی کردی گئی ہیں اور چیکنگ کا عمل مزید سخت کردیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.