پیر سید وارث شاہ کے 222واں سالانہ عرس کی تقریبات23,24اور 25ستمبر 2020کو جنڈیالہ شیر خان میں منعقد ہو نگی
پہلے روز قرآن خوانی، غسل اور مزار پر چادر پوشی کی جائے گی،ضلع شیخوپورہ کی ریونیو حدود میں مقامی چھٹی کا اعلان M سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہونگے
پیر 21 ستمبر 2020 23:18
(جاری ہے)
کل پاکستان مقابلہ ہیر خوانی رات نو بجے تحصیل کونسل ہال کمپنی باغ میں منعقد ہو گا۔ مہمان خصوصی ایم پی اے خان شیر اکبر خان ، ڈپٹی کمشنرشیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل محمد رضوان شریف ہوں گے۔
چیئرمین عرس مینجمنٹ کمیٹی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مظہر اقبال، چیف آفیسر تحصیل کونسل شیخوپورہ ملک منشائ جاوید، سیکرٹری عرس وارث شاہ مینجمنٹ کمیٹی احسان المالک ہونگے۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر غازی محمد صلاح الدین نے کہا کہ سید وارث شاہ کے سالانہ عرس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.