آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور الائنس آف پرائیویٹ اسکولز سندھ کا تعلیمی ادارے بند کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
منگل 22 ستمبر 2020 00:08
(جاری ہے)
سرکاری تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز حکومتی غفلت وناکامی ہے سرکاری اسکولز میں زیر تعلیم 2.5کروڑ طلبائ ہمارے بچے ہیں ، ایس او پیز عملدرآمد کے لیے 50 ارب روپے چاہیے فوری ادا کیے جائیں اختر آرائیں نے کہا کہ 7 پرائیویٹ اسکولز ایس او پیز پر مکمل عمل کررہے ہیںصوبہ بھر کو بند کرنے کے بجائے متاثرہ اسکول اور گھر کو بند کرکے اسکریننگ کی جائے۔
تعلیم وتدریس کا سلسلہ بند کرنے کے بجائے مائیکرو لاک ڈاؤن کا آپشن استعمال کیا جائے۔ملک بھر میں 4 لاکھ سے زائد اسکولز ہیں دو تین اسکولز میں کیسز آنے پر سب کو بند نہیں کیا جاسکتا۔جو اسکولز ایس او پیز پر عمل نہ کریں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے حکومت سے تعاون کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ سنگل شفٹ سے کورونا پھیلنے کا شدید خطرہ ہے ، ڈبل شفٹ کے تحت ریگیولر کلاسز کی جائیں۔ تعلیمی اداروں، مالکان، انتظامیہ ، ٹیچز ، والدین ، طلبائ ، سول سوسائٹی اور حکومت نے مل کر ایس او پیز کو یقینی اور بچوں کو محفوظ بنانا ہے بچوں کی تعلیم ، صحت اور تحفظ اولین ترجیح کو تاہی برداشت نہیں کریں گے۔ کورس نامکمل اور شدید تعلیمی نقصان ہوگا۔ اسمارٹ نصاب کی بجائے 9-9 ماہ کے 2 تعلیمی سیشن کے ذریعے طلبائ کے تعلیمی نقصان کا ازالہ ممکن ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.