آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم کے تحت انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے درخواستوں کی آن لائن وصولی شروع
طلبا گھر بیٹھے ویب سائٹ سے ایف اے‘ ایف ایس سی‘ آئی سی ایس و دیگر میں آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں
منگل 22 ستمبر 2020 18:10
(جاری ہے)
پورٹل پرایف ایس سی‘ ایف اے‘ آئی سی ایس و دیگر پروگراموں میں داخلے کیلئے سرکاری کالجز کے پراسپیکٹس بھی دستیاب ہیں۔سسٹم کے ذریعے گزشتہ چند برسوں میں آغاز سے اب تک 20 لاکھ سے زائد درخواستوں پر عمل درآمد کیا جا چکا ہے۔ طلبا گھر بیٹھے کہیں جائے بغیر ویب سائٹ www.ocas.punjab.gov.pkسے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں اور ہیلپ لائن 20-20-11-111-042 سے رہنمائی بھی لے سکتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.