گلگت بلتستان میں نوازشریف کی آمد نے سیاسی فضا بدل دی، 7 جون کو شیر کی کامیابی ہوگی
گلگت بلتستان کے عوام ترقی، خدمت اور استحکام کے لیے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کر رہے ہیں، عوام کا رجحان مسلم لیگ (ن) کی جانب ہے۔ عظمیٰ بخاری
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 3 جون 2026
18:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام بخوبی جانتے ہیں کہ علاقے میں حقیقی ترقیاتی منصوبے اور عوامی فلاح کے اقدامات مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ہی مکمل ہوئے۔
اس کے برعکس دیگر سیاسی جماعتوں نے عوامی امیدوں اور جذبات کو پورا کرنے کے بجائے انہیں مایوس کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے دفاعی بجٹ میں اب صوبے بھی حصہ دار
-
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تقریب اتوار کو ہوگی
-
اسرائیل مستقل امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
-
خانہ جنگیوں اور بین الاقوامی تنازعات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ
-
ماہانہ 8ہزار 483روپے کمانے والا شہری غریب نہیں ہے
-
محسن نقوی کا میران شاہ میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
آئندہ پانچ سے دس سال میں پاکستان دنیا کی تیزی سے ترقی کرنیوالی معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے،احسن اقبال
-
وفاقی حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
وفاقی بجٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے اخراجات کیلئی7 ارب 44 کروڑ 7 لاکھ 54 ہزار روپے مختص
-
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار کی میڈیا بیٹ رپورٹرز سے غیر رسمی ملاقات، اے آئی اور ڈیجیٹل منصوبوں پر گفتگو
-
کھجور کے درخت پر چڑھ کر لائیو سٹریمنگ کرنے والا ملزم 26 وارداتوں میں مطلوب نکلا
-
حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہمی اور معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.