دل کے عارضے میں مبتلا ڈسٹرکٹ جیل ملتان کے قیدی محمد حنیف کو دوسری زندگی مل گئی
سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کارڈیالوجی ہسپتال میں محمد حنیف کا 5 گھنٹے طویل آپریشن کامیاب
بدھ 23 ستمبر 2020 20:45
(جاری ہے)
وزیراعلی عثمان بزدارنے قیدی محمد حنیف اور اہل خانہ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے اور کہا ہے کہ قیدی محمد حنیف کا علاج معالجہ کراکے ریاست نے اپنا فرض ادا کیا ہے۔
دریں اثناء کمشنر ملتان جاوید اختر محمود نے آپریشن کے بعد قیدی مریض کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور کمشنر نے اپنی نگرانی میں قیدی مریض کو آئی سی یو وارڈ میں منتقل کرایا۔کمشنر ملتان کا کہنا ہے کہ محمد حنیف کے مکمل صحت یاب ہونے تک حکومت پنجاب مکمل کفالت کریگی۔واضح رہے کہ وزیراعلی پنجاب کے ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے دوران قیدی محمد حنیف نے اپنے علاج کی اپیل کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
-
نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
-
نو مئی،پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.