غ* مہلک امراض اور بیماریوں کا خاتمہ صاف ستھرے ماحول سے ممکن ہے،سید اشتیاق ارمڑ
ٴ ماحول کی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے موجودہ حکومت مو،ْثر اقدامات اٹھا رہی ہے،صوبائی وزیر جنگلات
جمعرات 24 ستمبر 2020 09:47
(جاری ہے)
انہوں نے میڈیا سے بھی درخواست کی کہ لوگوں میں صاف ستھرا ماحول کا شعور بیدار کریں اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے میں حکومت کا بھر پور ساتھ دیں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے نظام کو شفاف اور بہتر بنانے کیلئے اصلاحات شروع کر رکھی ہے اور عوام کی محرومیوں کے ازالے کیلئے عملی اقدامات شروع کئے گئے ہیں جبکہ سابقہ حکومتوں نے عوامی فلاح و بہبو د کی خاطر عملی اقدامات نہیںکئے تھے ۔
اور میرٹ کے خلاف من پسند لوگوں کو نوازا گیا تھا۔ مگر اب ایسا ہرگز نہیں ہو گا ۔ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت صوبے کے تمام پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے اربوں روپوں پر مشتمل جامع پلان پر عمل پیر اہے۔ اور عوام کی مشاورت سے تمام ترقیاتی منصوبے بر وقت مکمل ہونگے۔ جن میں ماحول کی صفائی و ستھرائی ، پینے کی صاف پانی کی فراہمی ، بجلی و گیس کی فراہمی ، سڑکوں کی بہتری ، سکول و ہسپتالوں اور دیگر اداروں میں عملی اقدامات شامل ہیںمزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.