آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں کمی

جمعرات 24 ستمبر 2020 12:25

آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ یورپ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 0.39 سینٹ (0.6 فیصد) کمی کے ساتھ 65.15 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

متعلقہ عنوان :