کرک میں ٹرالراورپک اپ کے مابین تصادم، 29 افرادزخمی

جمعہ 25 ستمبر 2020 13:31

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) ضلع کرک کی تحصیل تخت نصرتی علاقہ احمد باد چوک میں ٹرالر اور بارات لے جانے والی پیک اپ کے مابین تصادم کے نتیجے میں 29افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں میں خواتین اوربچے شامل ہیں۔ ریسکیو1122کواطلاع ملتے ہی فوری طورپرجائے وقوعہ پرپہنچ کرزخمیوں کوطبی امدادکیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کرک منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :