معروف ادکار سلمان سعید شادی کے بندھن میں بندھ گئے
عمران اشرف،عدنان صدیقی، احمد علی بٹ سمیت متعدد شوبر ستاروں کی تقریب میں شرکت،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 26 ستمبر 2020 13:14
(جاری ہے)
ادکار عمران اشرف نے بھی شادی کی تقریب سے ایک تصویر شئیر کی اور دلچسپ کیپشن میں لکھا کہ ’ ایسے ہی زرا شادی پر‘۔
عمران اشرف نے اس موقع پر سلمان سعید اور ان کی اہلیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اللہ جوڑے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ واضح رہے کہ سلمان سعید ان دنوں نجی ٹی وی پر آن ائیر ڈرامہ سیریل ’ میرا دل میرا دشمن‘ میں اداکاری کر رہے ہیں،ڈرامے میں ان کی اداکاری کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔سلمان سعید کی شادی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہوں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.