اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سابق وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی رانا اقرار احمد کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر مقدمہ درج کرا دیا
پیر 28 ستمبر 2020 23:44
(جاری ہے)
ملزم رانا اقرار نے اپنے دور میں 608 غیر قانونی بھرتیاں کیں۔ رانا اقرار نے غیر قانونی طور پر 138 گزٹیڈ اور 470 نان گزٹیڈ بھرتیاں کیں۔
ملزم آئین پاکستان،حکومت پنجاب کے قوانین اور یونیورسٹی کے ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے رہے۔ترجمان کے مطابق غیر قانونی اور پرچی پر بھرتیاں کرکے ملزم نے قومی خزانے کو تقریباً 42 کروڑ کا نقصان پہنچایا۔ملزم ایک وقت میں دو دو تنخواہیں وصول کرتے رہے۔رانا اقرار نے VC کے ساتھ ساتھ غیر ملکی NGO کے پراجیکٹ ڈائریکٹر لگ کر ساڑھے بیا لیس لاکھ تنخواہ وصول کی۔ملزم نے چانسلر کی منظوری کے بغیر 90 لاکھ روپے اپنے آپ کو اعزازیہ دیا۔ ملزمان کے خلاف دیگر سنگین مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.