میران شاہ گئے تو لگا، یہ اقبال اور قائد اعظم کا پاکستان ہے،امجد علی خان
ہماری افواج نے جانوں کا جو نظرانہ پیش کیا ہے پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے، برجیس طاہر
بدھ 30 ستمبر 2020 00:08
(جاری ہے)
قائمہ کمیٹی کے رکن برجیس طاہر نے دورے کے دوران اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ سنتے تھے تاہم سننے اوردیکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ تبدیلی جس کو ہونا چاہیے تھا اس کے قریب ہیں۔رکن قومی اسمبلی برجیس طاہر نے کہا کہ ہماری افواج نے جانوں کا جو نظرانہ پیش کیا ہے پوری قوم اس پر فخر کرتی ہے۔روبینہ عرفان نے اس موقع پر کہا کہ پاک فوج نے اتنا کام کیا ہے کہ جس کا پہلے ذکر بھی نہیں ہوتا تھا۔ انہون نے کہا کہ قبائل کو یکجا کرنا ایک مشکل کام ہے۔رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے کہا کہ اب لوگ اپنے بچوں کو تعلیم، صحت اور ترقی کی طرف لا رہے ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں شمالی وزیرستان کے لوگ ہمارے شانہ بشانہ ہوں گے۔شمالی وزیرستان کے دورے میں شامل ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا کہ جوعلاقہ چند سال پہلے تک نو گو ایریا تھا وہاں آنا باعث مسرت ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اس علاقے میں بالکل محفوظ کھڑا ہوں یہ ہمارے لیے خوشی کا باعث اور خوشخبری کے مترادف ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.