ْایف پی سی سی آئی کا روزگار کی مد میں اعلان کی گئی ری فائنا نس سکیم میں تو سیع کا مطالبہ
بدھ 30 ستمبر 2020 03:37
(جاری ہے)
انہو ں نے تجو یز دی کہ وزارت خزانہ اسٹیٹ بینک کے ساتھ مل کر کام کرے اور اس اسکیم کو سال کے آخر تک تو سیع دی جا ئے ، بہت سے ممالک میں کوورنا وائرس کی دوسری لہر شروع ہو چکی ہے اور پاکستان اس سے مستنشٰی نہیں ہے اس لیے اگست میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4500 تک اضا فہ اورسے ستمبر میں 1000سے بڑھ جانے کے پیش نظر احتیا طی تدابیر اختیار کرنی چا ہیے۔
لہذا30ستمبر2020کو اس سہولت کو بند کرنا مقا صد کو پورا نہیں کر ے گا ۔ میاں انجم نثار نے مزید کہاکہ کریڈٹ سہولت کو ختم کرنے سے پہلے وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کو موجو دہ معا شی صورتحال کا قریب سے جا ئز ہ لینے کی ضرورت ہے کیونکہ چھو ٹے اور درمیانے در جے کے کاروبارپہلے ہی معا شی استحکام حاصل نہیں کرسکے ہیں ۔ مزید برآں کریڈ ٹ سہو لت حاصل کرنے کے لیے ملا زمین کے ڈیٹا کی دستا ویزات کو پورا کرنا وقت طلب کام ہے ۔ لہذا اس مر حلے پر اس سہو لت سے دستبرداری نہ تو نجی شعبے کے مفاد میں ہو گی اور نہ ہی حکومت کے مفا د میں جس کا مقصد ملک میں بے روزگا ری کی صورتحال کو کنٹرول کرنا ہے ۔ کو ویڈ - 19 کے اثرا ت کی وجہ سے ملا زمین کو ملا زمت کی فراہمی اور روک تھا م کی معا ونت کے لیے اسٹیٹ بینک کی ری فا ئنانس سکیم کے تحت اگلے تین مہینو ں میں مزدورں کوملا زمت سے الگ نہ رکھنے کا عہد کرنے والے کا روباری اداروں کو اجرتو ں اور تنخواہو ں کے اخراجات کے اگلے تین مہینے کے لیے بینکو ں سے رعا یتی ما رک اپ پر کریڈٹ مل سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.