بارڈر پر کشیدگی، بھارت نے لداخ میں براہموس میزائل نصب کردیئے
بھارت نے 800 کلومیٹر رینج کے سب سانک نربھے اور 450 رینج کے سپرسانک براہموس میزائل لداخ میں نصب کردیئے
بدھ 30 ستمبر 2020 23:09
(جاری ہے)
بھارتی ڈیفنس ریسرچ کے ادارے کے مطابق میزائل کے تجربے میں ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا پراجیکٹ پی جے 10 استعمال کیا گیا ہے۔
بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے تبت اور شن جیانگ میں ایئر ٹو ایئر میزائل نصب کرنے کے بعد بھارت نے سب سانک میزائل نربھے بھی لداخ بارڈر پر نصب کردیئے ہیں تاکہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے کسی بھی قسم کے حملے کا فوری جواب دیا جا سکے۔ واضح رہے کہ چین اور بھارت کے درمیان تازہ کشیدگی چینی دفتر خارجہ کے بیان کے بعد بڑھ گئی تھی جس میں چین نے بھارت کی لداخ میں تعمیرات کو غیر قانونی کہا تھا۔ اس کے جواب میں بھارت نے چین کے ساتھ ملحقہ سرحد لائن آف ایکچوئل کنٹرول ( ایل اے سی) کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.