وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبہ ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے ،درچین مری
جمعہ 2 اکتوبر 2020 22:40
(جاری ہے)
اس لیے بلوچستان بھر میں ترقیاتی اقدامات کے ثمرات واضح دکھائی دے رہے ہیں جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی اضلاع کے ترقیاتی پیکج کا مقصد ان اضلاع کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اور اٴْن کو باقی اضلاع کے برابر لانا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان پورے بلوچستان میں یکساں ترقی و خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے صوبائی حکومت ڈویلپمنٹ کے حامل تمام تر منصوبوں کو جلد اور شفافیت سے پایا تکمیل تک پہنچائے گی۔ بلوچستان کی ترقی کیلئے جام کمال نے بہت سے اقدامات کیے ہیں صحت کیلئے تمام حکومتوں سے زیادہ جام حکومت نے فنڈز دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بھی وفاقی حکومت سے بلوچستان کی عوام کے مسائل حل کررہے ہیں جس سے بلوچستان ترقی کے منازل طے کررہا ہے گزشتہ پچاس سال میں جو کام نہیں ہوئے وہ ڈھائی سال میں ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر میر جان محمد جمالی پارٹی کو مزید فعال و منظم بنارہے ہیں بلوچستان عوامی پارٹی لوگوں کی آخری امید ہے انشاء اللہ اگلے پانچ سال بھی بلوچستان عوامی پارٹی کے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.