سعودی عرب ، بینکوں سے ترسیل زر کی نئی فیس مقرر

ہفتہ 3 اکتوبر 2020 13:07

سعودی عرب ، بینکوں سے ترسیل زر کی نئی فیس مقرر
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2020ء) سعودی بنکنگ حکام کے مطابق ترسیل زر پر استثنیٰ ختم ہو چکا ہے۔ مقامی بینکوں کے لیے آن لائن ترسیل زر پر جو استثنیٰ تھا وہ اب نہیں ہے۔

(جاری ہے)

نئیلاگو ہونے والے مالیاتی قوائد کے مطابق 23 ستمبر 2020 سے اتوار سے جمعرات تک 9 بجے صبح سے لے کر سہ پہر ساڑھے تین بجے تک ترسیل زر فیس سات ریال ،اتوار سے جمعرات تک ساڑھے تین سے صبح نو بجے تک پانچ ریال اور جمعرات سے ہفتے تک ساڑھے تین سے نو بجے صبح تک پانچ ریال ہے۔ پندرہ فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بھی مقرر ہے۔

متعلقہ عنوان :