جھنگ،ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پرضلع بھرمیں ممکنہ سموگ کے خطرات کے باعث مربوط انداز میں انسدادی اقدامات
دھان کی فصل کے کاشتکاروں اور کسانوں سمیت شہریوںکو احتیاطی وحفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کے سلسلے میںآگاہی
ہفتہ 3 اکتوبر 2020 17:04
(جاری ہے)
واک کے اختتام پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اختر حسین نیسموگ کی روک تھام کے لئے بھرپور آگاہی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شہری ماحول کو صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے اپنا معاشرتی کردار ادا کریں ۔
احتیاطی وحفاظتی تدابیر پر عمل درآمد کرنے سے ہی ہم سموگ کے خطرات سے بچ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دھان کے مڈھوں /پرالی/باقیات کو آگ لگانے پر حکومت پنجاب کی طرف سے دفعہ 144کے نفاذ کر دی گئی ہے ۔ اس ضمن میں دھان کے کاشتکاروں اور کسانوں کو قبل از وقت بذریعہ نوٹس آگاہ کر دیا گیا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔انہوں نے شہریوں کو ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے شجرکاری مہم کو تیز کرنے کی بھی تاکید کی۔مزید برآں محکمہ زراعت توسیع کے افسران و عملہ نے شہریوں میں ممکنہ سموگ کے خطرات کے بچنے اور احتیاطی وحفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کے سلسلے میںپمفلٹس بھی تقسیم کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.