محض 10 ہزار روپے کے تنازع نے 3 بھائیوں کی جان لے لی
چارسدہ میں 2 فریقین کے 10 ہزار روپے کے جھگڑے نے شدت اختیار کرلی ، ایک فریق کی فائرنگ سے 3بھائی جاں بحق جب کہ چوتھا زخمی ہوگیا ، پولیس
ساجد علی ہفتہ 10 اکتوبر 2020 17:07
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم اس سلسلے میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی ، لیکن کارروائی جاری ہے اور جلد ہی ملزموں کو گرفتار کرلیا جائے گا ۔
دوسری طرف ایک اور واقعے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2بھائی جاں بحق ہوگئے ، تھانہ کڑی خیسور کی حدود گورنمنٹ ہائی سکول عمر خیل پکہ کے قریب اکرام اور وسیم پسران اللہ نواز قوم حاجی خیل سکنائے سرداری والا عمر خیل کچہ کڑی خیسور کو دو مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ گھر کیلئے سودا سلف لیکرجائے وقوعہ سے گزر رہے تھے ، فائرنگ کے نتیجے میں دونوں بھائی موقع جاں بحق ہوگئے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستورات کے تنازعہ پر قتل مقابلے کی دشمنی کا شاخسانہ بتایا گیا ، مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کے خاندان کے دوافراد سلیم اور ندیم قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم تھے اور دونوں ضمانت پر رہا تھے ، واقعہ کے بعددونوں مقتول بھائیوں کی نعشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئے پہاڑ پور ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.