سلانوا لی پو لیس کا ایکشن مقتو ل تا جر ر اہنما چو ہد ر ی محمو دا لحق کے مقدمہ قتل کے 2ملز ما ن گرفتار

منگل 13 اکتوبر 2020 15:17

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء) : سلانوا لی پو لیس کا ایکشن مقتو ل تا جر ر اہنما چو ہد ر ی محمو دا لحق کے مقدمہ قتل کے 5میں سے 2ملز ما ن محمد علی و لد ارشد ڈو گر اور محمد اشرف و لد محمد اسلم قصاب کو گرفتار کر لیا جبکہ مقد مہ میں نا مز د 2ملز ما ن ارشد ڈو گر عمرا ن عرف نو می 17اکتو بر تک عبو ر ی ضما نت پر ہیں 2ملز ما ن کی گرفتار ی پر سلانوا لی کی تاجر تنظیموں نے اطمینا ن کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ سلانوا لی پو لیس تا جر راہنما کے مقد مہ قتل میں ملو ث ملز ما ن کو کیفر کر دا ر تک پہنچا نے کیلئے بھرپور کر د ار ادا کر ے کیونکہ تا جر راہنما چو ہد ر ی محمد الحق ایک شر یف النفس انسان تھے ا ن کا قتل تا جر بر ا دری کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

متعلقہ عنوان :