
گدھے کو گلے لگاﺅ اور کورونا سے نجات پاﺅ
کورونا وائرس سے نجات پانے کا انوکھا ’’ڈنکی ڈاکٹر‘‘طریقہ
سجاد قادر
اتوار 18 اکتوبر 2020
06:16

(جاری ہے)
عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی تھراپی میں گھوڑوں کے ساتھ وقت گزارنا زیادہ مددگار ہوتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ گدھے زیادہ نرم خو ہوتے ہیں جن کے ساتھ وقت گزارنا ذہنی اور جذباتی انتشار کی صورت میں زیادہ معاون ثابت ہوتا ہے۔کورونا وائرس کا علاج کرنے والے طبی عملے میں شامل افراد کی گدھوں کی مدد سے تھراپی کے منصوبے کو ”ڈونکی ڈاکٹر“ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ جون کے آخر میں شروع ہوا تھا۔سپین کے جنوب میں واقع اندلوسیا دونانا نیشنل پارک کے قریب ”ال بریتو فلیز “کے 23 گدھے موجود ہیں جو کہ الزائمر کے مریضوں اور بچوں کے حوالے سے کام کر رہے ہیں لیکن اب گدھوں سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے طبی عملی کو ذہنی سکون کے لیے تھراپی کی جا رہی ہے۔ال بریتو فلیز کے نگراں 57 سالہ لوئس بیجارانو کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف طبی عملے کی روزانہ کی جدوجہد بہت زیادہ ذہنی دبائو کا باعث بنتی ہے جس سے ان کی توانائی ختم ہو جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈونکی تھراپی کا بنیادی خیال جاپان کی کتاب سے لیا گیا ہے جس میں تجویز کیا گیا تھا کہ درختوں کے درمیان وقت گزارنے سے ذہنی دبائو میں کمی لائی جا سکتی ہے۔سپین میں بڑی تعداد میں مریضوں کی ہسپتالوں میں آمد اور ہلاکتوں سے طبی عملہ شدید ذہنی دبائو اور پریشانی کا شکار ہے۔یاد رہے کہ سپین میں عالمی وبا سے 33 ہزار 500 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 90 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.