دُبئی میں پولیس اہلکاروں کے بارے میں نازیبا کلمات والی ویڈیو وائرل
پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرنے کے بعد اس کی میڈیا پر تشہیر کرا دی
محمد عرفان پیر 19 اکتوبر 2020 12:14
(جاری ہے)
واضح رہے کہ کورونا کی وبا کے دوران احتیاطی تدابیرکی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جا رہا ہے۔
جو لوگ ماسک، سماجی فاصلے، کرفیو اور دیگر خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے ہیں، انہیں گرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے نام اور تصویریں بھی میڈیا کے ذریعے سامنے لائی جا رہی ہیں تاکہ دیگر افراد بھی اپنی بدنامی کے خوف سے کورونا سے متعلق قوانین کی خلاف ورزیوں سے باز رہیں۔چند ماہ قبل بھی اماراتی حکومت کی جانب سے کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے مختلف افراد کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہیں جن کا تعلق امارت سمیت دیگر عرب اور ایشیائی ممالک سے ہے۔ ان افراد کو خلاف ورزی کی نوعیت کے لحاظ سے 2 ہزار درہم سے 50 ہزار درہم تک کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے ۔جن افراد کی تشہیر کی گئی ہے وہ ماسک نہ پہننے، کرفیو کی خلاف ورزی کرنے،سماجی تقریبات کا انعقاد کرنے یاان میں شریک ہونے جیسی خلاف ورزیوں میں ملوث پائے گئے۔ ان افراد کی شناخت اور تشہیر کے حوالے سے ایک ورچوئل میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔تین ایشیائی باشندوں پر گاڑیاں چلاتے وقت ماسک نہ پہننے اور کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر ان کی تشہیر اور جرمانے عائد کیے گئے۔ جبکہ ایک اماراتی اور دو ایشیائی باشندوں کو کرفیو کے دوران گھر سے باہر نکلنے یا سفر کرنے پر تین، تین ہزار درہم کا جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ ان کی تشہیر بھی کی گئی۔ ایک عرب باشندے کو سماجی تقریب کا انعقاد کرنے پر 10 ہزاردرہم کا جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ تین دیگر عرب باشندوں اورایک ایشیائی باشندے کو سماجی و نجی تقریبات میں شریک ہونے پر پانچ ،پانچ ہزاردرہم کا جرمانہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایک ایشیائی اور ایک اماراتی باشندے کو کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر نہ اپنانے پر دو، دو ہزار درہم کا جرمانہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.