پاکستان سمیت بھردنیا بھر میں اقوام متحدہ کا یوم تاسیس پرسوں 24 اکتوبر کو منا یا جائے گا

جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:33

پاکستان سمیت بھردنیا بھر میں اقوام متحدہ کا یوم تاسیس پرسوں 24 اکتوبر ..
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) پاکستان سمیت بھردنیا بھر میں اقوام متحدہ کا یوم تاسیس پرسوں 24 اکتوبر کو منا یا جائے گا اس روز دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ یوم اقوام متحدہ کی مناسبت سے پروگرام نشر کریں گے ۔

(جاری ہے)

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی قومی اخبارات اس روز خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ سیمنیارز اور مذاکرے بھی منعقد ہونگے جس میں مقررین اقوام متحدہ کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔