خیبر پختونخوا میں پرنٹنگ پریسز کی متعلقہ ادارے میں رجسٹریشن اور پرنٹنگ پریس مالکان وملازمین کے تحفظات دور کرنے کے سلسلے میں اجلاس
غیر رجسٹرڈ پرنٹنگ پریسز کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ غیر رجسٹرڈ پریسز کو کسی قسم کا حکومتی بزنس نہیں دیا جائے ،اجلاس میں فیصلہ
جمعرات 22 اکتوبر 2020 23:32
(جاری ہے)
پرنٹنگ پریس مالکان کے دیرینے مطالبے، جوکہ پرنٹنگ پریس رجسٹریشن کارڈ کی فراہمی پر بھی اتفاق کیا گیا اور واضح کیا گیا کہ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے صوبے میں موجود تمام پرنٹنگ پریس مالکان اور ان میں موجود تمام ملازمین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
اور ان کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔دریں اثناء سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ ارشد خان نے صدر پرنٹنگ پریس یونین و تاجران پشاور سٹی ظفر خٹک کو پریس رجسٹریشن کارڈ نمونے کے طور پر پیش کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.