نیشنل ون ڈے انڈر 19 ٹورنامنٹ: سندھ، خیبرپختونخوا اور سنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
جمعہ 23 اکتوبر 2020 21:43
(جاری ہے)
اس سے قبل سنٹرل پنجا ب کی پوری ٹیم 252 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔
عبدالرافع نے 65 رنز بنائے۔رانا نویدالحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے شکست دیدی۔ 291 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی پوری ٹیم 198 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ مبصر خان نے 70 رنز بنائے۔ خیبر پختونخوا کے اسماعیل خان نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ خیبر پختونخوا نے عباس علی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے۔ عباس علی نے 92 گیندوں پر ناقابل شکست 104 رنز بنائے۔ ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.