ریلوے ایمپلائزیونین سی بی اے کے وفدکی سی ای او ریلوے نثار احمد میمن سے ملاقات، مسائل پر گفتگو
سی ای او نے پی ایم پیکج کے ملازمین کی دسمبر تک منظوری دی اور دسمبر کے بعد دو سال کی منظوری کا یقین دلایا
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 14:30
(جاری ہے)
اورٹی ایل اے کے ملازمین کی تنخواہ تمام ڈویژنوں میں برابر کی جائیںکیونکہ کسی ڈویژن میں 13000 کسی میں 15000 اور کسی میں 18000 ہے ان کو برابر کیا جائے۔
انہوں نے کلاس فور کے ملازمین کی اپ گرڈیشن پر بھی زور دیا جس پرای ای اونثارمیمن نے سفارشات کی مکمل یقین دہانی کرائی اور پی ایم پیکج کے ملازمین کی دسمبر تک منظوری دی اور دسمبر کے بعد دو سال کی منظوری کا یقین دلایا اور جو ٹرینیں بند ہیں ان کے لئے کہا کہ جیسے جیسے کوچین ملتی جائیں گی بند ٹرین بحال کرتے جائیں گے۔ اس موقع پر مرکزی صدر سیداقبال شاہ، پرویز خان، اللہ یار بلوچ، واثق خان، ایم ایم دین اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.