کپل دیو کی طبیعت میں بہتری آنے لگی، مزید بہتری کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 22:54
(جاری ہے)
بھارتی میں ڈیا رپورٹس کے مطابق کپل دیو کی اہلیہ کے مطابق کپل دیو کی طبیعت بہتر ہے، جلد ہی گھر منتقل کردیا جائے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز صبح 10بجے ہسپتال میں درد کی تکلیف کی شکایت پر نئی دہلی کے مقامی ہسپتال آئے، جہاں ہنگامی طور پر کرکٹر کی فوری کورونری انجیو پلاسٹی کی گئی۔اس سے قبل کبھی کرکٹر کے امراض قلب میں مبتلا ہونے کے حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے اے آئی سے چلنے والی جدید ترین بولنگ مشین متعارف کرا دی
-
بابراعظم کی ٹیم کی تیاریوں،مستقبل کے اہداف اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی بارے گفتگو
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (پرسوں) ہوگا
-
نیمارجونیئر کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی لیگز نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کردیا، عاقب جاوید
-
قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے
-
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست اورفیفا ورلڈ کپ سے اخراج پر میکسیکن کوچ خاویر اگیرے کی مداحوں سے معذرت
-
قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے
-
ومبلڈن،جوکووچ نے راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی
-
گھانا کے ہیڈ کوچ ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ، عہدے سے مستعفی
-
ناروے سے شکست کے بعد برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنیوالی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.