لاہور میں پولیس اہلکار نے اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
میں شوبز سے تعلق رکھتی ہوں، پولیس اہلکار کبیر ڈانس پارٹی کا کہہ کر ساتھ لے گیا اور نجی ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خاتون کے شکایت درج کروانے پر آئی جی پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
مقدس فاروق اعوان پیر 26 اکتوبر 2020 11:05
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب انعام غنی نے سی سی پی او سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ملزم کے خلاف سخت محکمانہ اور قانونی کاروائی کا حکم دیتے ہوئے متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔
دوسری جانب فیصل آباد میں 2 بہنوں کے مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ کی مدعیت میں 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کروایا گیا ۔متاثرہ لڑکیوں کی والدہ نے بتایاکہ دونوں بیٹیوں کو بالائی منزل پر مقیم میاں بیوی نے 11 ستمبر کو اغواء کروایا، ملزمان نے دونوں بیٹیوں کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کی اور ویڈیو بنائیں۔ لڑکیوں کی والدہ نے الزام لگایا کہ 3 ملزمان نے بڑی بیٹی سے ڈگلس پورہ کے ایک مکان میں زیادتی کی، 2 ملزمان نے چھوٹی بیٹی کو گوجرانوالہ لے جا کر اس کے ساتھ زیادتی کی۔والدہ نے الزام لگایا کہ ملزمان نے پانچ سے 6 روز تک دونوں بیٹیوں کو حبس بے جا میں رکھا، ملزمان نے ایک بیٹی کو پانچ روز بعد گوجرانوالہ میں چھوڑا، جبکہ دوسری بیٹی چھ روز بعد فیصل آباد سے ملی۔پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کے لیے چند روز قبل درخواست موصول ہوئی، متاثرہ بہنوں کا میڈیکل کروالیا گیا، فارنزک رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ترجمان پولیس نے کہا کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، اب تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.