فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ نیئر سلطانہ کی 28ویں برسی پرسوں منائی جائے گی
پیر 26 اکتوبر 2020 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے معاون اداکارہ کے طور پر اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا لیکن بہت جلدوہ پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی ہیروئین شمار ہونے لگیں ،ان کی بطور ہیروئین پہلی فلم ’’ قاتل ‘‘ تھی جو 1955 میں ریلیز ہوئی جبکہ ان کی آخری فلم ’’ تین یکے تین چھکے ‘‘ تھی جو 1991میں ریلیز ہوئی ۔
ان کی دیگر قابل ذکر فلموں میں ’’سہیلی‘‘ ،’’سات لاکھ‘‘،’’فرض اور محبت‘‘،’’ماں کے آنسو‘‘،’’گھونگھٹ‘‘،’’اولاد‘‘،’’توحید‘‘،’’تین پھول‘‘،’’یہودی کی لڑکی ‘‘اور دیگر قابل ذکر ہیں۔نیئر سلطانہ نے معروف فلمی ہیرو درپن سے شادی کی وہ27اکتوبر1992 کو کینسر کے موذی مرض کا شکار ہو کر چل بسی تھیں انہیں کراچی میں سپردخاک کیا گیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.