انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل ہوگئی ، ذیشان جاوید
پولیو مہم کے پہلے دن 2لاکھ33ہزار282 بچوں کوپولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا ئے گئے، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
منگل 27 اکتوبر 2020 17:26
(جاری ہے)
1213موبائل ٹیمیں گھر گھر جاکر, 133فکسڈ بنیادی و دیہی مراکز صحت, ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں جبکہ 69ٹرانزٹ ٹیمیں جنرل بس سٹینڈ, ریلوے اسٹیشنز, چوکوں اور چوراہوں میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی ہیں۔
مہم کو کامیاب بنانے کیلئے 129یونین کونسل مانیٹرنگ آفیسرز اور252ایریا سپروائزر مانیٹرنگ کررہی ہیں۔ضلع کی سطح پر ڈپٹی کمشنر, سی ای او ہیلتھ, اسسٹنٹ کمشنرز, ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایچ اوز مانیٹرنگ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔پانچ روزہ قومی انسداد پولیو مہم میں 6لاکھ 70ہزار 190بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.