کراچی، ینگ ڈاکٹرز کاایم سی بلڈنگ کے سامنے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج
منگل 27 اکتوبر 2020 20:48
(جاری ہے)
عباسی شہید اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے 9ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ایم اے جناح روڈ پر کے ایم سی بلڈنگ کے سامنے احتجاج کیا اور سڑک بند کردی ،شدید احتجاج کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا تھا۔
ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کورونا کے لیے ڈیوٹیز کی اور اس کے علاوہ معمول کے فرائض بھی انجام دیتے رہے ہیں تاہم اس کے باوجو د تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں اور نہ ہی دیگر الائونس ادا کیے جارہے ہیں۔پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی پر احتجاجی مظاہرہ ختم کر دیا گیا۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.