پشاور میں ایک بار پھر معصوم نہتے طلبائ کو خون میں نہلا دیا گیا ،رہنماء اہل سنت والجماعت
ٴمعصوم اور نہتے بچوں کو نشانہ بنان انسانیت کی بدترین تذلیل اور درندگی، سفاکیت کی بدترین مثال ہے yسانحہ دارالعلوم زبیریہ پرحملہ قال اللہ و قال رسول کی صداوں کو دبانے اور شمع توحید کو بجھانے کی ناپاک سازش کی کڑی ہے،اندرونی و بیرونی دشمن ایک ہوکر ملکی سلامتی کے درپے ہوچکا ہے،مشترکہ بیان
منگل 27 اکتوبر 2020 22:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سربراہ اہل سنت والجماعت مولانا محمد احمد لدھیانوی،مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی،مرکزی رہنما علامہ مسعودالرحمن عثمانی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
قائدین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ افسوس ناک واقعہ کے تمام محرکات قوم کے سامنے لائے جائیں۔ دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں جن کی سالمیت اور تحفظ کیلئے فرزندان توحید کسی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ تاجدار کائنات کے نصاب امن کی تعلیم حاصل کرتے وادیئ اسلام کے نو خیز پھولوں کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ بزدل سفاک، اسلام و پاکستان کے دشمن عناصر یاد رکھیں بدر و حنین کے وارث دین متین کی حرمت اور تحفظ کیلئے ہر میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرکے ناسور عناصر کو شکست سے دوچار کریں گے۔۔۔۔اعجاز خانمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.