نیشنل انڈر 19 ون ڈے چمپئن شپ،سنٹرل پنجاب، ناردرن اور سدرن پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
منگل 27 اکتوبر 2020 23:10
(جاری ہے)
مبصر خان 69 اور عبدالفصیح 60 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل بلوچستان کی ٹیم 46.2 اوورز میں 182 رنزپر آؤٹ ہوگئی۔
باسط علی نے 35 رنز بنائے۔ مہران ممتاز نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے دفاعی چمپئن سندھ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ سدرن پنجاب نے 264 رنز کا ہدف پانچ گیندیں قبل 7 وکٹیں پر حاصل کرلیا۔ اوپنر عون شہزاد نے 87 اور کپتان محمد شہزاد75 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔عالیان محمود نے 3وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل سندھ نے اوپنر مبشر نواز کے 93 رنز کی بدولت 44.2 اوورز میں 263 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ غازی غوری نے 40 رنز بنائے۔ جہانزیب رزاق اور محمد شہزاد نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.