73سال سے بھارتی ظلم وبربریت کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے کشمیریوں کے حوصلے نے بھارت کو بوکھلا دیا، مولانامحمدیوسف سلفی
منگل 27 اکتوبر 2020 23:32
(جاری ہے)
اجلاس سے بلال احمد سلفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف امت مسلمہ و مسلم ممالک سینہ سپر ہوجائیں۔
اہلحدیث یوتھ فورس کے ناظم حافظ محمد حنیف سلفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادیں فرسودہ ہوچکی ہیں ہمیں کشمیر کی آزادی کے لئے کوئی دوسرا راستہ اختیار کرنا ہوگا ۔ مولانا معاویہ سلیم نے کہا کہ ہندو بنئے کا علاج جہاد میں مضمر ہے جو کہ ریاستی اداروں کو کرنا ہوگا ۔ سیمینار سے زاہد سلفی، رضوان خان، جمیل یزدانی، حافظ ابو بکر سلفی، قاری اللہ داد، ضیاء اللہ محسن و دیگر علمائے اکرام و رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔ سیمینار کے اختتام پر ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے کہا گیا کہ بھارتی کاروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کشمیر ی عوام سے اظہار یکجہتی کیا گیا اور اس عزم کو دہرایا گیا کہ ہم کشمیریوں کی قانونی سفارتی ، معاشی و معاشرتی اور اخلاقی مدد کرتے رہیںگے اور جب تک کشمیر کو مکمل و با اختیار آزادی اور انہیں بنیادی حقوق کی فراہمی کے لئے ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.