کورونا کیسز کا معاملہ،قائداعظم یونیورسٹی میں ڈس ان فیکٹ سپرے

بدھ 28 اکتوبر 2020 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2020ء) قائداعظم یونیورسٹی میں کورونا کیسز کا معاملہ ۔وائس چانسلر کی ہدایت پر یونیورسٹی میں ڈس ان فیکٹ سپرے کیا گیا۔یادرہے کورونا کیسز مثبت آنے کے بعد قائداعظم یونیورسٹی کو 6 نومبر تک بند کیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :