وزیر اعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت 3 لاکھ بوریوں کی فراہمی جاری
بدھ 28 اکتوبر 2020 22:51
(جاری ہے)
کاشتکار سبسڈی کے حصول کے لئیپنجاب سیڈ کارپوریشن ، جالندرر سیڈ کارپوریشن ، بابا فرید سیڈ کارپوریشن ، پاک کرشمہ ایگری سیڈ کارپوریشن ، چشمہ سیڈ کارپوریشن ، اوگاس سیڈ کارپوریشن کے ڈیلز سے سبسڈی کے بیج والے تھیلے خریدیں ۔
سبسڈی واؤچر سے رقم حاصل کرنے کیلئے کاشتکار اپنے موبائل سے واوچر میں موجود خفیہ نمبر کے بعد خالی جگہ اور پھر شناختی کارڈ نمبر لکھ کر8070 پربھیجیں۔خفیہ کوڈ8070 پر بھجنے سے پہلے یہ تصدیق کرلیں کہ درج کردہ کوڈکے تمام ہندسے اور حروف مکمل ہوں اور شناختی کارڈ کے ہندسوں میں کوئی خالی جگہ نہ ہو۔ایسے کاشتکار جنہوں نے اپنا موبائل نمبر دوسرے نیٹ ورک پر منتقل کیا ہو ان سے گذارش ہے کہ 8070 پر مسیج بھیجنے کیلئے بغیر منتقل شدہ نمبر استعمال کریں اور مسیج بھیجنے سے قبل بیلنس کی تصدیق کر لیں۔غیر رجسٹرڈ کاشتکار اپنی متعلقہ تحصیل میں زراعت( توسیع)یا ضلعی زراعت توسیع کے دفاتر سے مفت رجسٹریشن کروائیںترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت قومی سطح پرگندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئی12 ارب54 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے جس کے تحت صوبہ پنجاب میںموجودہ مالی سال80 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے کاشتکاروں کو منظور شدہ اقسام کے بیج اور دیگر زرعی مداخل کاشتکاروں کو سبسڈی پر فراہم کئے جا رہے ہیں ۔اس منصوبے سے صوبہ میںگندم کی اوسط پیداوار میں7 من فی ایکڑ کا اضافہ ہوگامزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.